سرود خانہ

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ جگہ جہاں ناچ گانے کا اہتمام ہو، ناچ گھر، سیر و تفریح کا کلب۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ جگہ جہاں ناچ گانے کا اہتمام ہو، ناچ گھر، سیر و تفریح کا کلب۔